فحش فلموں کے شوقین افراد کا شرمناک علاج کرنےوالی خاتون
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی ایک نوجوان اور دلکش خاتون نے فحش فلموں کے ڈسے ہوئے اور ازدواجی و جنسی مسائل کے شکار مردوں کا علاج شروع کر دیا ہے ۔اٹھائیس سالہ سارہ وائٹ نے ڈانس اور بیالوجی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور اس کا ہمیشہ سے عزم تھا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے دکھی مردوں کی زندگی بدل کر رکھ دے گی ،ساتھ کہنا تھا کہ وہ دنیا کی پہلی معالج ہے جو کہ برہنہ ہو کر علاج کرتی ہے اور اس کے مریضوں کو بھی خود لذتی میں مشغول ہونے کی اجازت ہے۔اپنے اس انتہائی منفرد طریقہ علاج کی وضاحت کرتے ہو ئے اس نے بتایا کہ یہ افسوسناک بات ہے کہ جنسی مسائل کا شکار مردوں کو مشاورت اور علاج ایسے ماحول میں فراہم کیا جاتا ہے جہا ں وہ کھل کر اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر پاتے اور یہی وجہ ہے کہ مثبت نتائج حاصل نہیں ہو پاتے ۔سارہ کا کہنا ہے کہ اس کے طریقہ علاج کے ذریعے مریض بہت پر سکون اور آزاد محسوس کرتا ہے اور اپنے مسائل پر کھل کر بات کر سکتاہے ۔اس نے بتایا کہ صحت مند ماحول میں مثبت طریقہ سے جنسی تحریک اور جوش دلانا ہی دراصل اس کے طریقہ علاج کا بنیادی جزو ہے جونہ صرف فحش فلموں کے بد اثرات کو زائل کرتا ہے بلکہ ازدواجی زندگی میں بھرپور کارکردگی کے لیے بھی تیار کرتا ہے۔اس علاج کی سہولت آن لائن بھی دستیاب ہے۔
No comments:
Post a Comment